the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ممبئی،17جون(ایجنسی) ممبئی ہوائی اڈے سے کسٹم محکمہ کے ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے آج تنزانیہ کی ایک خاتون سے 74 کلو گرام منشیات ضبط کئے. ممبئی ہوائی اڈے پر یہ اب تک ضبط کیا گیا منشیات کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ کمشنر Milind Lanjewar



نے بتایا کہ ہم نے Chambo Fatma Basil کو NDPS Act کے تحت گرفتار کیا ہے.

اس کے پاس 74 کلو گرام منشیات تھا، جس کی قیمت تقریبا 7.4 کروڑ روپے ہے. وہ قطر ایئر ویز سے Dar es Salaam جا رہی تھی.شبہ ہے کہ ضبط کیا گیا یہ منشیات methaqualone ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.